اردو کا ایک نیا بلاگ شروع کیا ہے۔ امید ہے آپ اسے دلچسپ پائیں گے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ آپ کے تعاون سے یہ بہت دلچسپ بن سکتا ہے۔ یہ اردو کا کھاتہ ہے مگر انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔
9آراء
sab ko meri taraf sai bi buhat buhat mubarak ho*
miss mughal
khair mubarik, saria ji.
سب جانتے ہیں کہ تمام انسان بابا آدم اور اماں حوا کی اولاد ہیں۔ پھر صرف عورت کو حوا کی بیٹی کیں کہا جاتا ہے ؟ اس پر روشنی ڈالۓ۔
Aap ki tehreer mushkook hai. By the Way Khair Mubarak. And your previous template was better than this one
حوا کی بيٹی آپ کدھر غائب ہيں؟
اردو کا ایک نیا بلاگ شروع کیا ہے۔ امید ہے آپ اسے دلچسپ پائیں گے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ آپ کے تعاون سے یہ بہت دلچسپ بن سکتا ہے۔ یہ اردو کا کھاتہ ہے مگر انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔
Miss Ambreen... Are You Still Alive ...>> lol
يہ بات سمجھ ميں نہيں آئى
تصوير پر انگريزى كيوں؟
On the birth of Prophets PBUH some people make Eid. It is an issue to be discussed whether it is right or wrong?
Post a Comment
<<واپس