آجکل نہ صرف تعلیمی امتحانوں کا مہینہ ہے بلکہ عملی زندگی بھی ایک بوجھ بنتی جا رہی ہے۔ دل ہلکا کرنے کے لئے اخبار کھولیں تو خبریں پڑھ کر دل بوجھل اور دماغ پریشان ہو جاتا ہے۔ ایسے میں اشد ضرورت ہے طبعیت کو خوشگوار کرنے کی۔ تو لیجئے حاضر ہے ایک مختصر نسخہ۔ کلک کیجئے اوپر میرے بلاگ پر اور پڑھئے Disorder in the Court (will make you at least smile)
12آراء
میں غصہ میں نہیں ہمدردی میں کہتا ہوں کہ از راہ کرم بزرگ جو وفات پا چکے انہیں مذاق میں نہ لایا کیجئے
اور ہاں ! اب اپنے بلاگ "منافقت نہیں ہے کیا" میں آۃپ دلچسپ باتیں اور لطیفے پڑھ سکیں گی۔
سائرہ، بہت خوب۔ یہ بتائیں کہ آپ کے والد صاحب کی طبیعیت کیسی ہے؟
اپنے قومی ہیرو کی عزت کرنی چاہیے نہ کہ ان کا مذاق بنانا
@ Nabeel
he is fine Alhamdolillah.
thanks for asking.
میری زندگی دے چار دن لنگ جان گے
کڑے تیرے نال نئیں کسے ہور نال سئی
تنوں نخرے وکھان دی لوڑ کوئی نئیں
مینوں کڑیاں دی شیر وچ تھوڑ کوئی نئیں
تنوں حسن تے اپنے غرور کناں سی
تو نہ سوچیا غریب مجبور کنا سی
تیری ضد میری اکھیاں دا ہنیر بن گئی
مینوں چنڈ مار کے تو دلیر بن گئی
میرا خط میرے سامنے تو چیر پھاڑ کے
کناں ہنسی ئیں تو میرا کلیجہ ساڑ کے
کناں گھٹیا تو فون تے جواب دتا سی
میں تے پیار نال تینوں گلاب دتا سی
ہون میرے کول بیبیاں دی تھوڑ کوئی نئیں
boaring ....
its good that u realized..
آجکل نہ صرف تعلیمی امتحانوں کا مہینہ ہے بلکہ عملی زندگی بھی ایک بوجھ بنتی جا رہی ہے۔ دل ہلکا کرنے کے لئے اخبار کھولیں تو خبریں پڑھ کر دل بوجھل اور دماغ پریشان ہو جاتا ہے۔ ایسے میں اشد ضرورت ہے طبعیت کو خوشگوار کرنے کی۔ تو لیجئے حاضر ہے ایک مختصر نسخہ۔ کلک کیجئے اوپر میرے بلاگ پر اور پڑھئے
Disorder in the Court (will make you at least smile)
tis okay umema, next time take care what u say. okies, waiting for new post...
ooopsss i mean saira :D lolzzzzzz@me commenting on many blogs at teh same time mixed up thy names.
hahahah
Its ok:)
Post a Comment
<<واپس